تھن کے منہ سڑی کا علاج کیا ہے؟
جواب:
عام ریزر بلیڈ کو پہلے دو حصوں میں تھوڑ دو. جس طرح ہیر ڈریسرز کرتے ہیں. پھر ایک حصے کو V شکل میں قنچی سے باریک کاٹ کر اس کو تھن کے اندر ڈال کر پانچ چھ بار گول چکر گمادو. اس سے منہ کا سڑا ہوا گوشت نکل باہر آجاۓ گا. اب تھن کے اوپر نمک لگادو.
ENROFLOXACIN 15 CC
YA
GENTAMYCIN 20 CC

2 din lagatar laga do