چشتیاں کے نواحی گاوں 107 میں دل خراش واقع جو کہ تفصیل کے مطابق زاتی دشمنی کی وجہ سے پانی کے بنے حوض میں زہر ڈالا گیا جس سے دس گاے کی اموات واقع ھوی ۔أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

image