اگر آپ کے جانوروں کے تھن چھوٹے بڑے ہو گئے ہیں یا دودھ کم آ رہا ہے تو اک آزمودہ نسخہ پیش ہے چاول 600 گرام قلبی مصری 400 گرام سرسوں بیج 300 گرام کالی مرچ 100 گرام دودھ ایک کلو کھیر بنا کر دیں 7 دن استعمال کریں۔ یہ سات دن کی خوراک ہے انشااللہ تھن بلکل ٹھیک ہو جائیں گے

image