میں یہ تو نہیں کہہ سکتا یہ بہت ہی ٹاپ کوالٹی کا جانور ہے اور اس میں کوئی عیب نہیں ہے۔ کیونکہ یہ ایک مخلوق ہے بے عیب صرف خالق ہوتا ہے یا وہ ہوتا ہے جسے خلق کر کے خالق کہے کہ میں نے اسے عیب سے پاک کر دیا ہے۔ اور نہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ اس جیسا کسی کے پاس نہیں ہے کیونکہ لاکھوں اس سے اچھے بھی بنائے ہیں قدرت نے۔
لیکن اتنا ضرور ہے کہ جتنا اپنی سمجھ کے مطابق کوئی شخص بریڈر کے لئیے جرہ کر سکتا ہے اتنی جرہ کے بعد یہ بچہ بریڈنگ کے لئیے اپنے ریوڑ میں شامل کیا ہے۔ عمر قریب پانچ ماہ ابھی ماں کا دودھ پی رہا ہے۔اس کے لئیے دعا فرمائیےگا کہ جس مقصد کے لئیے لیا ہے اس پہ پورا اترے اور اس کی زندگی اور صحت ہو آمین۔ الّٰلہ تمام بھائیوں کے جان و مال میں بہت برکت دے آمین ثم آمین۔ جزاک الُّٰلہ خیراًکثیرا۔اس کاوش میں سب سے زیادہ مشکور ہوں Sidhu Farms کا جنہوں نے میری بہت مدد کی ۔ شکریہ عمران بھائی۔ ❤️

image
  • Like