گوشت کیلے جانوروں کو فربہ کرنے کا سستہ ونڈا۔ گوشت کیلے جانوروں کو فربہ کرے کیلے ونڈا بھر پور مقدار میں مہیا کریں یا جتنا جانور کھا سکے اتنا ہی زیادہ فربہ ہوگا۔تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے۔کہ کٹے بچھڑے ایک دن میں تین کلو سے آٹھ کلو تک غزائی آمیزہ کھا سکتے ہیں اور بکرے 250 گرام سے 2 کلو تک کھا جاتے ہیں ابتدا میں جانور تھوڈا ونڈا کھاتے ہیں بھر آہسستہ زیادہ کھانا شروع ہوجاتے ہیں۔ ونڈے کے ساتھ جانوروں کو دو کلو سبز چارہ بھی کھلائیں۔

image