گرمیوں میں جانور کو گرمی سے بچانا.
1- خوراک کے ذریعے
2- اور دوسرے عوامل
کافی دنوں سے میں مختلف گروپ میں ایک سوال بہت زیادہ دیکھ رہا تھا کے میرے جانور گرمی کر رہے ہں کیا کھلاؤں
آج میرے بھائیوں میں اس پے تفصیل سے اپ کو بتاتا ہں ،
جانور میں گرمی کی 2 وجہوہات ہں
خوراک
اور موسمی گرمی
موسمی گرمی سے میں 2 چیزیں اتی ہں
1- درجہ حرارت کا بڑھ جانا،
2- درجہ حرارت اور حبس دونوں کا بڑھ جانا
پہلی صورتحال اتنی خطرناک نہیں ہے جتنی دوسری ، اس لیے حبس والے موسم میں جانور کی دیکھ بھال زیادہ کرنی چاہے
جب درجہ حرارت بڑھ جائے تو جانور کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ضروری چیزیں
اپ کا شید ہوادار ہو اور انچا ہو شید کی اونچائی اور ہوا کی کراسنگ بہت اہمیت کی حامل ہے گرم ہوا ہلکی حتی ہے وہ اپر اٹھ جاتی ہے اور ٹھنڈی ہوا بھاری ہوتی ہے وہ نیچے ا جاتی ہے، اگر اپ کا شید انچا ہو گا تو گرم ہوا اپر اٹھ جائے گی اس کی جگہہ ٹھنڈی ہوا لے لی گئی، اگر شید کی اونچائی کم ہو گی جیسا کے راولپنڈی ریجن میں ہں تو نہ گرم ہوا اپر جے گی نہ ٹھنڈی نیچے اہے گی .
دوسری اہم بات شید کی چاروں سائیڈ کھلی ہونی چاہے تا کے ہوا کی کراسنگ ہو گرم ہوا کو نکلنے کا راستہ ملے . سائیڈ وال جتنی کھلی ہں گی اتنی ہوا کی کراسنگ زیدہ ہو گی اور شید کا درجہ حرارت کم رہے گا.
اس کے بعد ضروری چیز شید کی چھت کی بیرونی سائیڈ پر سفید چونا مار دیں. اس سے بھی گرمی کم ہو گی.
جانور اپنے جسم کی گرمی مختلف تاریکوں سے نکالتا ہے، وو اپنے جسم کو ٹھنڈی چیز یا جگہہ سے لگ کر گرمی منتکل کرتا ہے
پسینے کے ذریعے پنٹنگ کے ذریعے اور radiation کی صورت میں. اور جسم کی گرمی ہوا میں منتقل کر کے اگر ہوا کا درجہ حرارت کم ہو تو. تو جانور جب گرمی کرے تو جانور کے لیے ضروری ہے ان سب چیزوں کا بندوبست ہو کے جس سے جانور اپنی گرمی نکال سکے یا منتقل کر سکے. اس کے لیے اپ کی جگہہ ٹھنڈی ہو جہاں جانور بیٹھتا ہے، ہوا کو ٹھنڈا بناے اس کے لیے اپ شید کی بناوٹ بوہت اہم ہے، سائیڈ وال اوپن ہں درمیان سے شید کی اونچائی زیدہ ہو، اگر ہو سکے تو پنکھے لگایں اور سپرنکلر سسٹم لگایں پنکھا ہر 30 فٹ پر جس کا ایئر تھروح 50 فیٹ سے زیادہ ہو
ساتھ سپرنکلر سسٹم جو کے 5 منٹ چلائیں اور 10 منٹ بعد رکھیں لیکن ساتھ پنکھوں کی ہوا ان کو لگتی رہے اگر ہوا نئی ہو گی تو حبس پیدا ہو گی ، اگست سپتمبر میں 15 منٹ لگاتار شاور کریں اور پھر 15 منٹ بند رکھیں. لیکن ان مہینوں میں ہوا زیدہ ضروری ہے تیز ہوا تا کے کے جانور کے جسم سے پانی فورن خشک کر دے اگر پانی اپر رہ جاۓ تو وہ جانور گرمی کرے گا
گرمی میں جانوروں کو کھلی جگہہ دیں 2.5 کنال میں 120 جانوروں سے زیادہ جانور نہ رکھیں
خوراک سے گرمی کرنا
آج کل بہت سے کسان پوچتے ہں کے ہمارا جانور گرمی کر رہا ہے کیا کھلائیں
میں نے راولپنڈی ریجن میں جتنے بھی فارم وزٹ کیے ہں سب کا یہی مسلہ ہے کے جانور گرمی کر رہا ہے ، وندا دینے سے جانور گرمی کرتا ہے، وغیرہ وغیرہ
ایسی جو بھی چیز جو معدہ میں ہضم ہو وہ گرمی کرے گی لیکن اس کو ہم کم کر سکتے ہں اس کے مختلف طریقے ہں
جانور گرمی دو وجہہ سے کرتا ہے یا تو اس چیز چیز سے جو فورن جانور کے معدہ میں ہضم حنا شرع ہو جاۓ اس ے جانور گرمی کرتا ہے مثلا روٹی ٹکرے گندم کا دل اور شیرہ
یا و چیز جو ہضم ہی نہ ہو ٹائم لگاے. توری جانور کے اندر بہت دیر سے ہضم حتی ہے جو کے معدہ میں گرمی کرتی ہے
روٹی ٹکرے گندم کا دل اور شیرہ
. یہ چیزیں جب ایک ہی دفع زیدہ مقدار میں ڈیری ہں ہں تو جانور کے معدہ میں تیزی سے ہضم حنا شرو ہو جاتی ہں جس سے جانور کے معدہ کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے، جانور کے اندر لیکٹک ایسڈ بنننا شرو ہو جو جاتا ہے جو جانور کی PH تزابیت کر دیتا ہے جس سے جانور کے اندر فائدہ مند بیکٹریا مرنے شروع ہو جاتے ہیں اور جانور کا گوبر پتلا ہونا شروع ہو جاتا ہے جانور کھانا پینا کم کر دیتا ہے. اور جانور سٹریس میں چلا جاتا ہے. اس سے ساڑو، سوتک، . پاؤں میں سوزش اور کیتوسس جیسی بیماریوں کا خدشہ بڑھ جاتا ہے
اور دوسری بات توری جانور میں ہضم بہت لیٹ حتی ہے اور مکمل ہضم بھی نے حتی جانور اس کو کوشش کرتا رہتا ہے بار بار اس کو جگالی کرتا ہے اس سے معدہ کی تضابیت تو کم حتی ہے لیکن معدہ کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے ایک طرف اس کا فائدہ بھی ہے اور دوسرا نقصان یہ ہے کے جانور گرمی کرے گا
خوراک میں جو چیز گرمی نہیں کرتی وہ تیل ہے کیوں کے تیل معدہ میں ہضم نے ہتا. لیکن تیل دینے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کے تیل فائدہ مند بکتریا کی تعداد کم کرتا ہے. تیل میں دو طرح کے فیٹی ایسڈ ہوتے ہں saturated اور unsaturated اب جانور کے لیے فائدہ مند saturated ہں لیکن تیل میں unsaturated فیٹی ایسڈ زیدہ ہوتے ہں جانور کے معدہ کے بکتریا ان کو saturated میں تبدیل کر کے آگے بھیجتے ہں لیکن اس پراسیس میں تیل کی تہ فائبر پر چڑھ جاتی ہے جس سے بکتریا فائبر ہضم نے کر پاتے جو کے ان کی خوراک ہے، اس سے بکتریا کی تعداد کم حنا شروع ہو جاتی ہے اور جانور کا معدہ خراب ہونا شروع ہو جاتا ہے. اس لیے اب بائی پاسس فیٹ مارکیٹ میں آگی ہے جس کو معدہ میں حل نے ہوتی معدہ میں سے پاسس کر جاتی ہے. اس کی قیمت بھی تیل سے کم ہں اور سائیڈ افیکٹ نہیں اور تیل سے زیادہ اچھا نتائج دیتی ہے
Rumalac. Hilton pharma

خوراک کے ذریعے کیسے گرمی کر سکتے ہں
چارہ کو ہمیشہ TMR کی شکل میں دیں. وندا . توری، چارہ، اور جتنی بھی چیزیں ہں سب کو مکس کر کے ڈالیں وندا کبھی الگ نے کھلایں.
خوراک کو 4 حصوں میں تقسیم کر لیں
صبح 4 بجے اور 8 بجے
شام 5 بجے
بجےاور رات 9 بجے
کبھی بھی ایک ٹائم پے 2 کلو سے زیادہ وندا نہ کھلائیں
جب اپ سب کچھ مکس کر کے دیں گے تو اس کا فائدہ یہ ہو گا کے اپ کا جانور کھاے گا زیادہ اور معدہ ٹھیک رہے گا . جو چیزیں فورن ہضم حتی ہں وو تھوڑا ٹائم لگایں گی جس سے معدہ تزابیت نے کرے گا. اور 4 دفع خوراک دینے سے یہ ہو گا کے جانور ایک دم سے گرمی نہیں کرے گا،
گرمی میں ان چیزوں کو خوراک میں لازم کر لیں
1- نمک 50 گرام ایک جانور خرچہ 0.25 روپے
2- میٹھا سوڈا ہر ایک کلو وندا کے ساتھ 12 گرام اگر 8 کلو وندا کھلا رہے ہں تو 100 گرام خرچہ 5 روپے
3- بائی پاسس فیٹ 300 گرام daily خرچہ 40 روپے
actisaf
5 گرام( ییسٹ گرمی کم کرتی ہے اور دودھ بڑھاتی ہے ایک سے 1.5 کلو. فائدہ مند بکتریا کی تعداد بڑھاتی ہے جس سے اپ کی خوراک ہضم زیادہ ہو گی. خرچہ 5 روپے

5- ٹریس منرلز اور وٹامن کی مقدار بڑھا دیں گرمی میں ان کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے( 10 گرام ٹریس منرلز دینے سے ا کا جانور ایک کلو سے زیادہ دودھ بڑھاۓ گا خرچہ 10 روپے
6- خاص کر کے وٹامن E اور وٹامن C کی ایک سٹریس ختم کرتا ہے ایک قوت مدافعت دیتا ہے
7- توڑی کی جگہہ پے سبز چارہ زیادہ استمال کریں توڑی کم کر دیں
8- اور سب سے ضروری چیز پانی پانی پانی. پانی کھلا پلائیں. کچھ دن پہلے اجاز مستوئی صاھب نے ہر جانور کے ساتھ ایک دبا رکھ دیا پانی کا اپ بھی ایسا کوئی جگاڑ کریں
پانی معدہ کی گرمی کم کرتا ہے معدہ میں تضابیت کم کرتا ہے اور دوسرا پسینے کی صورت میں جو پانی خارج ہتا ہے اس کی کمی کو پورا کریں
انسان سے غلطی ہو سکتی ہے اگر میں کسی جگہہ پے غلط ہں تو براۓ مہربانی نشاندہی کر ڈی جیے گا. لیکن جو کچھ لکھا ہے میرا اپنا تجربہ ہے سفائر ڈیری فارم لاہور پے، الله کا شکر ہے کے 5 ہزار امپورٹڈ گاۓ کی مینجمنٹ کی اور ہر قسم کے موسم میں الله پاک نے سرخرو کیا، یہ سب باتیں نہ تو کتابی ہں اور نہ گوگل سے مدد لی ہے. میں پھر بھی اپنے پا کو ناقص علم سمجھتا ہں اور سیکھنے

image