جو گاے بھینس زیادہ گرمی کی وجی سے ہیٹ میں نیں آرہے ان جانوروں کو ایک دن چھوڑ آدھا کلو روزانہ تیل دیں انشاللہ بہت جلد ہیٹ میں آجاہیں گے۔ یہ آزمودہ نسخہ ہے اور 70٪ کام کرتا ہے۔

image